70 لاکھ بالغ شہری تاحال شناختی کارڈ سے محروم ہیں، نادرا

نادرا نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ اگر آپ کی عمر 18 سال سے زائد ہے تو اپنا شناختی کارڈ بنوائیںعوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نادرا ڈیٹابیس کے مطابق 70 لاکھ پاکستانی شہری ایسے ہیں جن کی عمر 18 سال سے تجاوز کر چکی ہے لیکن تاحال ایسے شہریوں نے شناختی کارڈ کے حصول کے لئے درخواست جمع نہیں کرائی۔لہٰذا آپ سے گذارش ہے کہ ایسے تمام شہری اور والدین اپنے بچوں کے شناختی کارڈ بنوانے کے لئے نادرا دفاتر یا آن لائن پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے درخواست جمع کرائیں۔

جواب دیں

Back to top button