پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیر بلدیات سندھ بلدیات سعید غنی کی ملاقات، بریفنگ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں محکمہ بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ محکمہ بلدیات سندھ بھر کے اضلاع کی انتظامیہ سے رابطے میں ہے اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں ہم اپنا فعال کردار ادا کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button