وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کو صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخرجہان نے فلڈ ریلیف چیرٹی میچ میں جمع ہونے والی رقم کا ایک کروڑ پچھتر لاکھ روپے کا چیک وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پیش کیا۔ یہ رقم پی ڈی ایم اے کے تحت فلڈ ریلیف اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائے گی تاکہ سیلاب متاثرین کی بحالی پر خرچ کی جا سکے۔ اس موقع پر سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان سعادت حسن اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس تاشفین حیدر بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ فلڈ ریلیف چیرٹی میچ میں 15 ہزار جنرل ٹکٹس (1 ہزار روپے فی ٹکٹ)، 100 وی آئی پی ٹکٹس (10 ہزار روپے فی ٹکٹ) اور 30 وی وی آئی پی ٹکٹس (50 ہزار روپے فی ٹکٹ) فروخت ہوئے تھے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
خیبرپختونخوا کےبلدیاتی نمائندوں کیطرف سے حاجی غلام احمد بلور کے اعزاز میں پروقار تقریب منقعد کی جائیگی
14 گھنٹے ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کی جدوجہد رنگ لے آئی،اکاونٹ فور کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو ارسال
1 دن ago
یقین دہانی کے باوجود بھی لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ کیساتھ ملاقات نہ ہوسکی،بھرپور احتجاج کیلئے مشاورت تیز
1 دن ago
خیبرپختونخوا،بلدیاتی اداروں کے ملازمین کی پنشن،گریجویٹی،لیو انکیشمنٹ وغیرہ کے کیسز کو حتمی شکل دینے کے لئے باقاعدہ اجلاس طلب
2 دن ago






