خیبرپختونخوا میں توانائی کے شعبے کی ترقی کے لیے 5 سالہ بزنس پلان کا آغاز

خیبرپختونخوا حکومت نے توانائی کے شعبے کی ترقی کے لیے ایک جامع پانچ سالہ بزنس پلان لانچ کر دیا۔ اس منصوبے کے تحت صوبے میں بجلی کے سستے استعمال کو ممکن بنایا جائے گا، بجلی کی فروخت قومی گرڈ کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی کی جائے گی۔معاون خصوصی انجینئر طارق سدو زئی نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کی یہ حکمتِ عملی صوبے کی معاشی ترقی میں سنگِ میل ثابت ہوگی،

جواب دیں

Back to top button