کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کی زیر صدارت سیلاب سے متعلق اجلاس

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے شرکت کی. جھنگ اور چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔اجلاس میں سیلاب سے بچاؤ کے انتظامات اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا. راجہ جہانگیر انور کی حفاظتی بندوں کی مسلسل نگرانی کی تاکید. اجلاس میں امدادی مشینری کی دستیابی اور بروقت ریلیف آپریشنز پر زور

کمشنر فیصل آباد نے عوامی جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار دینے کی ہدایت کی.

جواب دیں

Back to top button