اسلام آباد میں مختلف سیکٹرز اور روٹس پر چلانے کیلئے الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد میں مختلف سیکٹرز اور روٹس پر چلانے کیلئے الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ گئیں، ابتدائی طور پر 30 بسیں دو روٹس پر چلائی جائیں گی، ایک روٹ نسٹ، اورنج لائن ڈپو، G-11 سے پمز ہسپتال تک ہوگا جبکہ دوسرا روٹ پمز سے شروع ہوکر بری امام تک ہوگا.

جواب دیں

Back to top button