میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ جاپان کے شہر ٹویوٹا میں منعقدہ ورلڈ میئرز کانفرنس 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں 🇵🇰

عالمی سطح پر پاکستان کے بلدیاتی نظام اور قیادت کو اجاگر کرنے کا قابلِ فخر موقع ہے۔






