*ویکسین ہی کینسر جیسے موذی مرض سے بچاؤ کا مؤثر حل ہے،میئر کراچی نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر مثال قائم کر دی*

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ویکسینیشن پر طاقتور اور بھر پور پیغام!میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا پروپیگنڈے کے خلاف عملی قدم،میئر کراچی نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر مثال قائم کر دی۔ویکسین ہی کینسر جیسے موذی مرض سے بچاؤ کا مؤثر حل ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ قوم بلا خوف و تردد ویکسینیشن کروائے۔اپنے پیاروں کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لئے ویکسین لازمی لگوائیں۔

جواب دیں

Back to top button