فدا افتخار میر چیف آفیسر ضلع کونسل اوکاڑہ تعینات،محکمہ بلدیات پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

محکمہ بلدیات پنجاب نے تقرری کے منتظر گریڈ 18 لوکل گورنمنٹ سروس کے فدا افتخار میر کو چیف آفیسر ضلع کونسل اوکاڑہ تعینات کر دیا ہے۔

رانا نوید احمد خان چیف آفیسر کی رخصت منطور کر لی گئی ہے۔سیکرٹری بلدیات پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button