پنجاب حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ڈائریکٹر لاہور میوزیم نبیلہ عرفان کو تبدیل کر کےسپیشل سیکرٹری(آپریشن ) پنجاب سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کیا گیا ہے

وہ سپیشل سیکرٹری ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ طارق محمود کی 15 اکتوبر کو ہونے والی ریٹائرمنٹ کے بعد چارج لینگی۔اسسٹنٹ کمشنر پیر محل ذوالفقار صابر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔






