*استعفیٰ دینے کے بعد اور منظوری سے پہلے علی آمین گنڈہ پور اپنے گھر پہنچ گئے*

ڈی آئی خان :استعفیٰ دینے کے بعد اور منظوری سے پہلے علی آمین گنڈہ پور اپنے حلقے میں پہنچ گئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان :یارک انٹرچینج سمیت کئی مقامات پر لوگوں کا والہانہ استقبال کیا۔مستعفی وزیراعلی علی آمین گنڈہ۔ پور کے بانی کے حق میں فلک شگاف نعرے۔ ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے پر ریلی کی شکل میں الامین ہاؤس پہنچے ۔

جواب دیں

Back to top button