میئر پشاور حاجی زبیر علی کی ریئل اسٹیٹ کمپنی ربانی گروپ آفس آمد۔ میئر پشاور نے ہائی رائز پراجیکٹ فلیٹیز کا دورہ کیا جس میں ربانی گروپ کے سٹاف نے انکا استقبال پھولوں کے گلدستے سے کیا اور انکو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سی ای او ربانی گروپ صہیب ربانی سے ملاقات میں میئر پشاور حاجی زبیر علی نے فلیٹیز پراجیکٹ کو پشاور کی عوام کیلئے مثبت اقدام قرار دیا۔ میئر پشاور حاجی زبیر علی کا کہنا تھا کہ

یونیورسٹی ٹان میں بیشتر آفس ہیں جنکو اس پراجیکٹ سے کافی فائدہ ہوگا۔ ربانی گروپ کا نام ریئل اسٹیٹ کی دنیا میں بااعتمادی اور معیاری پراجیکٹس کیلئے جانا جاتا ہے۔ انشااللہ آئندہ کے ہائی رائز پراجیکٹس بھی باکمال ہونگے۔






