چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے ورلڈ بینک کے وفد نے ملاقات کی۔صوبہ بھر کے سروسز سیکٹر کی بذریعہ پی او ایس مشین ریئل ٹائم مانیٹرنگ بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ کنکٹڈ پنجاب پروگرام کے تحت پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مانیٹرنگ سسٹم کی اپگریڈیشن بارے بریفنگ دی گئی۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مانیٹرنگ فریم ورک ،انوائس رولز اور بزنس انٹیگریشن بارے تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا۔چیئرمین پی آر اے کا کہنا تھا کہ موجودہ سسٹم کی خامیوں کو سامنے رکھتے ہوئے آئندہ 10 سالوں کی ضرویات کو مدنظر رکھا جائے۔ رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کی انوائسنگ اور ریئل ٹائم مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے گی۔ معظم اقبال سپرا نے واضح کیا کہ الیکٹرانک انوائسنگ سسٹم قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت قوانین بھی لاگو کیے جائیں گے۔ ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے آئی ٹی اصلاحات حکومت کی ترجیحات میں شامل یے۔ پی آر اے کے ڈیجیٹل سسٹم کی اپگریڈیشن کیلئے ورلڈ بینک اور پی آئی ٹی بی معاونت فراہم کریں گے۔
Read Next
7 دن ago
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت ماہانہ ریونیو اہداف بارے اجلاس،گذشتہ سال سے 87 ارب سے زائد کا ریونیو اکٹھا
1 ہفتہ ago
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیموں کی مختلف شہروں میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائیاں
2 ہفتے ago
*لاہور میں معروف فوڈ چین، راولپنڈی میں 5 بلڈنگز سربمہر*
4 ہفتے ago
*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت ماہانہ ٹیکس اہداف بارے اہم اجلاس*
مئی 17, 2026
*سیلز ٹیکس رجسٹریشن اور ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والوں کے خلاف پی آر اے کا سخت ایکشن۔۔*
Related Articles
*پنجاب ریونیو اتھارٹی،ماہ اپریل میں51 فیصد گروتھ ریٹ ریکارڈ ،36 ارب سے زائد ٹیکس ریونیو اکٹھا کر لیا۔*
مئی 15, 2026
*پنجاب ریونیو اتھارٹی اور ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے ممبران کا بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس*
مئی 12, 2026
*وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن کیلئے خصوصی سیل کا قیام*
مئی 6, 2026



