سٹی کونسل بلدیہ عظمٰی کراچی کے ممبران سے بجٹ تجاویز لینے کا فیصلہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور سٹی کونسل ممبر کرم اللہ وقاصی کی سربراہی میں بنے کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مخلتف پارٹیز کے ممبران نے شرکت کی اور اپنی تجاویز پیش کیں۔

جواب دیں

Back to top button