خیبر پختونخوا ریاستِ مدینہ کے عملی ماڈل کی جانب ایک بڑا قدم. وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا عمران خان کے وژن پر عمل کرتے ہوئے صوبے میں پہلی بار اسٹریٹ اکانومی کے لیے جامع قانون سازی مکمل کر لی ہے۔ احساس ریڑھی بان روزگار تحفظ بل 2025 کا مسودہ تیار ہو چکا ہے۔ خیبر پختونخوا ملک کا پہلا صوبہ بن رہا ہے جہاں ریڑھی بانوں کے حقوق کو باقاعدہ قانون کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ 1.4 لاکھ سے زائد ریڑھی بانوں کو ریاستی تحفظ فراہم کیا جائے گا، اور اب ان کی روزی پر کوئی ڈاکہ نہیں ڈال سکے گا۔ صوبائی حکومت نے 380 ارب روپے کی اسٹریٹ اکانومی کو پہلی بار قانونی ڈھانچہ دے کر تاریخی پیش رفت کی ہے۔ بل کو کابینہ منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا جائے گا۔
Read Next
12 گھنٹے ago
خیبرپختونخوا کے صوبائی افسران کے ترقی کیلئے دو سلیکشن بورڈ قائم
1 دن ago
خیبرپختونخوا کےبلدیاتی نمائندوں کیطرف سے حاجی غلام احمد بلور کے اعزاز میں پروقار تقریب منقعد کی جائیگی
2 دن ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کی جدوجہد رنگ لے آئی،اکاونٹ فور کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو ارسال
2 دن ago
یقین دہانی کے باوجود بھی لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ کیساتھ ملاقات نہ ہوسکی،بھرپور احتجاج کیلئے مشاورت تیز
2 دن ago






