وزیر بلدیات خیبرپختونخوا مینا خان آفریدی کو وزارت اعلٰی تعلیم کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کو وزارت اعلٰی تعلیم کی ذمہ داریاں بھی سونپ دی ہیں۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button