وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شعیب مرزا کو سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا ہے۔ اس سے قبل شعیب مرزا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر اور وزیراعلیٰ شکایت سیل کے انچارج کے طور پر اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔شعیب مرزا نے اپنے سابقہ عہدوں پر رہتے ہوئے تنظیمی امور، سیاسی رابطہ کاری اور حکومتی معاملات کی نگرانی میں فعال کردار ادا کیا۔ ان کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں یہ نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنان نے شعیب مرزا کی تقرری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹیم میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے حکومتی امور اور عوامی مسائل کے حل میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔
Read Next
6 گھنٹے ago
نور العین قریشی ڈی جی پنجاب اسپیشل پلاننگ اتھارٹی،خرم شہزاد ڈی سی گجرات تعینات
6 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں فرانس کے نئے سفیر ژاں نوئل پواریے کی ملاقات
1 دن ago
*وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پہلا پنجاب اینوویشن فار ویلیو، اپرچونیٹی اینڈ ٹرانسفارمیشن لانچ کردیا۔*
2 دن ago
ہبہ سے متعلق ترامیم کے بعد اہم گزٹ نوٹیفکیشن جاری
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر علی حسام کی ملاقات
Related Articles
*CM Maryam Nawaz inaugurates University of Rasul and Rasul Medical College in Mandi Bahauddin*
4 دن ago
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے اپنے آبائی گاؤں چیلیانوالہ میں یونین کونسل کمپلیکس کا افتتاح کر دیا
5 دن ago



