کمشنر لاہور نے کہا کہ کسی بھی میڈیا سے آنے والی صفائی شکایت کا ازالہ کرکے شکایت کنندہ کو فون کال کریں۔ انہوں نے کہا کہ جامع صفائی عمل کیلئے غیر قانونی ڈمپنگ سائٹس کا شہر سے خاتمہ ناگزیر ہے۔ کمشنر لاہور نے ہدایت کی کہ کوڑا اٹھانے والی ایل ڈبلیو ایم سی کی گاڑیوں کو اوپر سے مکمل کور کرائیں۔سی ای او بابر صاحب دین نے ایل ڈبلیو ایم سی صفائی آپریشن اور مانیٹرنگ میکنزم پر بریفنگ دی۔ کمشنر لاہور کو عارضی ڈمپنگ سائٹس سے مین ڈمپنگ سائٹس و شکایات ازالہ پر ڈیجیٹلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ جدید ایپلیکیشن کے استعمال سے گزشتہ 5 ماہ میں 2ہزار سے زائد گھوسٹ ملازمین کو سروس سے فارغ کیا گیا۔کمشنر لاہور کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال سے گاڑیوں کے روٹس آپٹیمائزیشن کرلی گئی ہے۔ 10 ہزار ورکرز کو سوشل سیکیورٹی کارڈ جاری ہیں1ہزار ورکرز کے بچوں کو کورسز کروانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Read Next
14 گھنٹے ago
*لاہور میں 12تا 14مارچ 2027تین دن بسنت کی اجازت ہوگی۔مینوفیکچررز رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔اجازت نامے لازمی ہیں۔کمشنر لاہور*
3 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ*
5 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سانگلہ ہل۔ ڈسپوزل اسٹیشن سانگلہ ہل کا دورہ۔*
1 ہفتہ ago
ناجائز منافع خوری پر کوئی رعایت نہیں،کمشنر لاہور نعمان یوسف
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا مریم آباد کا دورہ۔ سالانہ زیارت مقدسہ مریم 4تا6ستمبر مرکزی تقریبات جاری*
Related Articles
کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف کا نکاسی آب انتظامات جائزہ کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
1 ہفتہ ago
تمام اضلاع انسداد سموگ کیلئے سکواڈز قائم کریں اور فیلڈ میں سو فیصد متحرک رکھیں،کمشنر لاہور
1 ہفتہ ago



