یومِ تکبیر — قومی ہیروز کو خراجِ تحسین!کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیرِ اہتمام یومِ تکبیر ریلی کا انعقاد

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیرِ اہتمام یومِ تکبیر ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے فریئر ہال سے کی۔

یہ ریلی پاکستان کے اُن سائنسدانوں، فیصلہ سازوں، اور افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے نکالی گئی جنہوں نے اس تاریخی دن کو ممکن بنایا۔ ریلی میں ایس ایم افضل زیدی PAS MC KMC، گلزار ابڑو FA KMC، دل محمد (رکن سٹی کونسل)، اور سول سوسائٹی کے اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button