آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن کہ صوبائی جنرل سیکرٹری واہ مرکزی صدر رمضان دانش نے میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کا تنظیمی دورہ کیا دوست احباب سے ملاقاتیں کی ملازمین کے بڑھتے ہوئے مسائل اور ان کے حل کے بارے میں تجاویز اور ملازمین کے اپس میں باہمی اختلافات ختم کرنے اور مل کر چلنے پر زور دیا جس پر دوست احباب نے ان کا بہت شکریہ ادا کیا اور ان کو بہت جلد دوبارہ میونسپل کمیٹی ٹیکسلا میں انے کی دعوت دی رمضان دانش نے ملازمین کو بتایا کہ ال پاکستان لوکل گورنمنٹ ایپلائیز فیڈریشن کے جو قائدین ہیں چوہدری عبدالرحمن اسی چوہدری حافظ مشتاق کریجو یاسین شوکت علی انجم شوکت کیانی جیسے مدبر اور ملازمین کے حقوق اور معاملات پر گہری نظر رکھنے والے موجود ہیں

انشاء اللہ تعالی بہت جلد تمام ملازمین کو ان کے حقوق کے بارے میں مہم چلائی جائے گی پاکستان بھر کے بلدیاتی اداروں کا ایک ملک بھر کا دورہ کیا جائے گا جس میں قائدین ساتھ ہوں گے اور اللہ تبارک و تعالی کے کرم اور فضل سے لوکل گورنمنٹ کے ملازمین بھی اپنے حقوق کے لیے جدوجہد میں برسر پہ گار ہوں گے۔






