ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد کالاہور کی خوبصورتی میں مزید نکھار لانے کا عزم!

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر پی ایچ اے کا لاہور کی خوبصورتی میں مزید نکھار لانے کا عزم، ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور منصور احمد نے استنبول چوک، آنارکلی (حافظ جوس والی پارک) اور جی پی او چوک کا تفصیلی دورہ کیا۔

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جلیل احمد نے جاری منصوبوں، پارکس اور گرین بیلٹس پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن صولت حیات وٹو بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button