*بلدیہ عظمٰی کو لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے مزید 22 ارب 50 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری*

حکومت پنجاب نے لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے بلدیہ عظمٰی لاہور کو مزید 22 ارب 50 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کر دی ہے۔اس سے قبل جولائی میں پہلی قسط جاری کی تھی۔میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کو ایل ڈی پی کی مد میں 45 ارب روپے رواں مالی سال جاری ہو گئے ہیں۔جو پہلی اور دوسری ششماہی میں جاری کئے گئے۔لاہور ڈویلپمنٹ فیز ٹو پر کام تیز کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔گرانٹ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ہوئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button