کمشنر آفس راولپنڈی میں وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنر، ڈپٹی کمشنر نے بھی ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈریمز پروجیکٹ کے جائزہ اجلاس میں شرکت کی۔ کمشنر راولپنڈی، پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈریمز، ایم ڈی اور ڈی ایم ڈی واسا، ڈائریکٹر PICIIP اور فیلڈ ٹیم موجود تھی۔اجلاس میں ڈریمز پروجیکٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
Read Next
19 گھنٹے ago
وزیر بلدیات کا پی ڈی پی پر کام کی رفتار پر اظہار اطمینان،مختلف شہروں میں 19ریذیڈنٹ،6اسسٹنٹ ریذیڈنٹ انجنئیرز تعینات،41 انسپکٹرز کی تقرری
2 دن ago
*مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹرز پر اضافی ذمہ داریاں* تحریر:زاہد اسلام
2 دن ago
ترکیہ کی طرز پر صفائی کی جدید مشینری مقامی سطح پر تیار کرنے کا جائزہ،پاک سوزوکی کمپنی کے ساتھ بائیوفیول کی تیاری کیلئے ایم او یو پر دستخط کئے جائیں گے،ذیشان رفیق
3 دن ago
گٹروں کے ڈھکن لگانے کی بوگس کارروائیوں کے معاملہ،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چونیاں ظل ہما فاطمہ معطل
3 دن ago





