مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور احمد عثمان جاوید کی زیرِ صدارت ہارٹی کلچر ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل مینجنگ ڈائریکٹر تسلیم اختر راؤ اور ڈائریکٹرز ہارٹی کلچر نے شرکت کی۔ اجلاس میں لاہور کی شاہراہوں کے اطراف ہزاروں پھول دار درخت لگانے کا فیصلہ کیا گیا، جس کا مقصد شہر کو مزید سرسبز، خوبصورت اور دلکش بنانا ہے۔ 🌿🌸
Read Next
2 دن ago
*صوبہ بھر میں واسا عملے کی بنیادی ریسکیو اور فائر سیفٹی تربیت*
3 دن ago
نالہ لئی کی صفائی،تجاوزات کے خاتمے اور سیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لئے جامع اقدامات کا فیصلہ
3 دن ago
*پھاٹا کے مالی سال 2025-26 کا جامع آڈٹ، خصوصی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم*
4 دن ago
وزیر اعلٰی صاف پانی پراجیکٹ، 30 نومبر تک راولپنڈی ڈویژن میں 706 فلٹریشن پلانٹس مکمل و فعال کرنے کا ہدف
4 دن ago






