سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل کی زیر صدارت ای کنسٹرکشن پورٹل کے حوالے سے اجلاس

سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل کی زیر صدارت ای کنسٹرکشن پورٹل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ فرخ عتیق نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ اور بلدیہ اوکاڑہ کی جانب سے ای کنسٹرکشن پورٹل بارے بریفنگ دی گئی۔سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ رضوان نذیر ،ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ارشد بیگ ۔پی ڈی پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ام لیلی نقوی نے اجلاس میں شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button