ڈپٹی کمشنر و ا یڈمنسٹریٹر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے کہاکہ صوبائی حکومت نے مراسلہ کیاہے جس میں ایندھن کی بچت اور بہتر طرز حکمرانی کے تحت جمعة المبارک کو دو ماہ کیلئے گھروں سے ہوم ورک قرار دیا ہے تاہم اس میں واضح کیاگیا تھاکہ فیلڈ سٹاف اس سے استثنی ہوگا تاکہ بلدیاتی ضروری خدمات متاثر نہ ہوں اس حوالے سے کیپٹل میٹروپولیٹن کے ایڈمنسٹریٹرو ڈی سی پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے کہاکہ چونکہ میٹروپولیٹن کے زیر انتظام فائر بریگیڈ ہے ‘ جبکہ چاروں اڈہ جات ہے جو مسافروں کو سہولیات فراہم کررہے ہیں جبکہ ملازمین اربن ایریا میں سٹریٹ لائٹس وغیرہ کے کام ہوتے ہیں۔جبکہ میٹروپولیٹن کے ملازمین کی ڈیوٹیاں پارکوں میں بھی ہے جبکہ تجاوزات میں بھی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں چونکہ میٹروپولیٹن کے ملازمین فیلڈ سٹاف میں ہے اس لیے سٹاف کی چھٹی منسوخ کی گئی ہے کیونکہ صوبائی حکومت نے مراسلہ میں کہاہے کہ فیلڈ سٹاف والے ملازمین چھٹی سے استشنی ہونگے ۔
Read Next
3 دن ago
یونائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین کی قیادت کا نو تعینات ڈائریکٹر جنرل کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور سلیم خان سے ملاقات،مبارکباد اور مسائل پر گفتگو
5 دن ago
*ڈائریکٹر جنرل کیپٹل میٹروپولیٹن سلیم خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا*
1 ہفتہ ago
کیپٹل میٹروپولیٹن کے زیر اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے مزدوراتحاد کے چیئرمین قیصر باچہ کی قیادت میں ریلی
جولائی 7, 2026
نمک منڈی فوڈ سٹریٹ کی بیوٹیفکیشن کا فیصلہ، منصوبے پر جلد عملدرآمد کیا جائے گا۔۔ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر پشاور
مئی 13, 2026
کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور میں ملک نوید اعوان مرحوم کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام
Related Articles
میونسپل تعلیمی اداروں کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے’ایڈمنسٹریٹر / ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان
اپریل 23, 2026
کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور میں درپیش ریونیو کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا،ایڈمنسٹریٹر کیپٹن (ر)ثنا اللہ خان
اپریل 1, 2026
کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کاریونیو بڑھانےکیلئےتمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،ایڈمنسٹریٹر کیپٹن(ر)ثناء اللہ خان
مارچ 27, 2026



