راوی شہر میں نادہندگان کیخلاف آپریش،متعدد کاروباری مراکز سیل

شعبہ ڈیویلپمنٹ اینڈ بلڈنگ کنٹرول کی زیر نگرانی آپریشن ڈپٹی ڈائریکٹرز نے کیا۔سگیاں روڈ پر ہونیوالے آپریش میں ا نتظامیہ نے نادہندہ الخیر ریسٹور ٹ بند کردیا گیا۔

کمرشل واجبات کی عدم ادائیگی پر عمر اشرف گودام،اکبر بلڈ نگ سٹور،میاں اسٹیٹ سربمہر کر دیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق روڈاایریا میں محاصل علاقائی ترقی کا بڑا سبب ہو گے، وصولی پر زیر و ٹالرنس ہوگا

جواب دیں

Back to top button