حکومت پنجاب نے ایڈمنسٹریٹر جنرل بس اسٹینڈ ایم سی ایل خاور بشیر احمد کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشنز بلدیہ عظمٰی لاہور کاشف جلیل کو ایڈمنسٹریٹر جنرل بس اسٹینڈ کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
4 گھنٹے ago
محمد اعظم گوپانگ اور ندیم احمد کی خدمات ڈیپوٹیشن پر ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سپرد،نوٹیفکیشن جاری
19 گھنٹے ago
مریم نواز شریف نے مسقط میں ”اپنی چھت، اپنا گھر“کیلئے یواین ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کر لیا
2 دن ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت روڈزکے 5 پراجیکٹس کا آغاز کر دیا-*
3 دن ago
*وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کے سفیر کارلوس ارگون گل ڈی لا سرنا کی ملاقات*
3 دن ago






