گورنر ہاؤس پشاور میں نئے صوبائی وزراء کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئے صوبائی وزراء سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے وزراء میں شفیع جان، شکیل احمد، طارق محمود، نذیر عباسی اور عارف احمد زئی شامل ہیں۔ تقریب میں وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، سپیکرصوبائی اسمبلی بابرسلیم سواتی، چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ، صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام، سیاسی شخصیات اوردیگر نے شرکت کی۔نامزد وزیر عدنان قادری ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے حلف نہ اٹھا سکے۔
Read Next
3 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کرپشن کے خلاف اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اینٹی کرپشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔*
10 گھنٹے ago
*صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 21ویں اجلاس میں خیبر پختونخوا کے لیے 56 ارب سے زائد کے 41 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری*
1 دن ago
محمد سہیل آفریدی نے "پشاور کی عظمتِ رفتہ کی بحالی” منصوبے کے تحت رنگ روڈ پر کبوتر چوک انڈر پاس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
1 دن ago
مشیر زراعت میاں محمد عمر کی زیر صدارت خیبر پختونخوا فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پراجیکٹ کا جائزہ اجلاس
2 دن ago
لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی طرف سےعزیز اللہ خان مروت کو ترک ورلڈ میونسپلٹیز یونین کا ممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
Related Articles
ترجمان لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواعزیز اللہ خان مروت ترک ورلڈ میونسپلٹیز یونین (TDBB) کے ممبر منتخب
3 دن ago
Khyber Pakhtunkhwa Strengthens Partnership with the World Bank to Advance Human Development
3 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو!
3 دن ago



