پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی ماہ اپریل 2026 کی پرفارمنس رینکنگ جاری،ڈی سی اوکاڑہ کی پہلی،لاہور کی26 ویں پوزیشن

جس کے مطابق ضلع اوکاڑہ کے ڈپٹی کمشنر نے 97.95 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ضلع چنیوٹ کی ڈپٹی کمشنر میڈم عائشہ رضوان نے 96.18 اسکور کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔رینکنگ کے مطابق ضلع لودھراں تیسرے، سرگودھا چوتھے، خانیوال پانچویں اور بہاولنگر چھٹے نمبر پر رہا۔فیصل آباد ڈپٹی کمشنر نویں نمبر پر رہے ۔

مکمل رینکنگ کے مطابق:

نمبر ون۔ اوکاڑہ — 97.95،2۔ چنیوٹ — 96.18،3۔ لودھراں — 96.10،4سرگودھا — 96.07،5،خانیوال — 95.79،6بہاولنگر — 95.66،7،کوٹ ادو — 95.40،8۔گوجرانوالہ — 94.84،9۔ فیصل آباد — 94.54،10۔ حافظ آباد — 94.52،11۔ جھنگ — 94.40،12۔نارووال — 94.22،13۔ وہاڑی — 94.20،14۔ رحیم یار خان — 94.10،15۔ لیہ — 93.94،16۔،مظفرگڑھ — 93.08،17۔ بہاولپور — 92.91،18۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ — 92.46،19۔ ننکانہ صاحب — 91.96،20۔ تونسہ — 91.46،21۔،پاکپتن — 91.31،22۔ ڈیرہ غازی خان — 90.76،23۔ شیخوپورہ — 89.39،24۔ گجرات — 88.39،25۔ راجن پور — 85.49،26۔ لاہور — 85.25،27۔ساہیوال — 85.21،28۔ اٹک — 83.25،29۔ قصور — 83.17،30۔ بھکر — 82.89،31۔ منڈی بہاؤالدین — 82.57،32۔ سیالکوٹ — 82.08،33۔ راولپنڈی — 81.93،34۔ خوشاب — 81.28،35۔ جہلم — 80.41،36۔،چکوال — 79.81،37۔ میانوالی — 79.29،38۔ ملتان — 78.49،39۔،تلہ گنگ — 76.49،40۔ وزیرآباد — 75.78،41۔ مری — 74.40

رپورٹ کے مطابق یہ پرفارمنس رینکنگ مختلف انتظامی، ترقیاتی، عوامی خدمت اور گورننس اشاریوں کی بنیاد پر مرتب کی گئ

جواب دیں

Back to top button