چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے روہڑی میں زیرِ تعمیر بیڈمنٹن ہال اور میونسپل ٹاؤن ہال کا دورہ کیا۔ ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے انہوں نے کام کی رفتار اور معیار پر اطمینان کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ دونوں منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے۔اس موقع پر ان کے ہمراہ چیئرمین میونسپل کمیٹی روہڑی نواب میر یعقوب علی شاہ، فوکل پرسن وزیرِ بلدیات سندھ عرفان علی داؤد پوتو، سید نسیم شاہ، سید عمران شاہ اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کی ٹیم بھی موجود تھی۔سید کمیل حیدر شاہ نے کہا کہ "عوامی فلاح و ترقی ہماری اولین ترجیح ہے، اور عوام کو جدید و معیاری سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں گے
Read Next
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات*
2 دن ago
ذوالفقار علی نظامانی سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز سندھ تعینات
3 دن ago
منور علی مٹھانی کی سیکریٹری سوشل ویلفیئر سندھ تقرری، نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،اسٹار واش پروگرام کےلیے ضلع کونسلز اور ایس پی ایچ ایف کے درمیان معاہدے کی مںظوری
4 دن ago






