اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سید خالد حیدر شاہ، سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ ٹاون پلانگ بخش علی مہر، ڈی جی کے ڈی اے الطاف گوہر مہر، سپیشل سیکرٹری ٹیکنیکل غنی شیخ و دیگر افسران بھی موجود تھے۔

اجلاس میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر صوبائی وزیر سعید غنی کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔






