ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاکینال بینک روڈ پر مختلف انڈر پاسز کا دورہ

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کینال بینک روڈ پر مختلف انڈر پاسز کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے انڈر پاسز پر سائنیج، اسفالٹ ورک اور فیشیا گینٹری کے کاموں کا جائزہ لیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کو لین مارکنگ اور کینال کے دونوں اطراف لگے جنگلے پینٹ کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ کینال بینک روڈ پر جہاں ضرورت ہو وہاں پیچ ورک کیا جائے۔ڈی جی ایل ڈی اے نے باقی ماندہ انڈرپاسز پر کام تیز کرنے اور کام کے دوران احتیاطی تدابیر بھی اپنانے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

Back to top button