پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات، میئر کراچی نےضلع شرقی کے بلدیاتی مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے صدر محمد اقبال ساند، سینئر نائب صدر سرور غازی، جنرل سیکرٹری ریاض بلوچ اور سیکرٹری اطلاعات فرخ نیاز تنولی نے

مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلع شرقی سے متعلق بلدیاتی مسائل پر تفصیلی گفتگو۔ جس پر مئیر کراچی کی جانب سے مسائل کے جلد حل کی یقین دھانی کرائی گئی اس موقع پر ضلع شرقی نے میئر مرتضیٰ وہاب کو جشن ازادی کے سلسلے میں ضلع ایسٹ میں منعقدہ جشن آزادی پروگرام کا دعوت نامہ بھی پیش کیا۔

جواب دیں

Back to top button