اجلاس میں انفرااسٹرکچر،تجاوزات،ٹریفک،پانی،سیوریج،کچرے،غیرقانونی تعمیرات کاتفصیلی جائزہ لیا گیا۔چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے کہا کہ کراچی کےمسائل کسی ایک ادارے کی انفرادی کارروائی سےحل نہیں ہوسکتے۔عارضی مہمات کے بجائے دیرینہ مسائل کا مستقل حل پیش کیاجائے۔نئی سڑکوں کی باربارکھدائی روکنے کیلئے ادارے مشترکہ منصوبہ بندی کریں۔ترقیاتی منصوبوں کےفوائدبہترسڑکوں ، بلدیاتی سہولتوں کی صورت نظرآنےچاہئیں۔وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شاہراہوں، فٹ پاتھوں، برساتی نالوں ، سرکاری اراضی سے تجاوزات ختم کی جائیں۔تجاوزات کےخاتمےکےبعددوبارہ قبضہ روکنےکیلئےمؤثرنگرانی کا نظام بنایاجائےگا۔کراچی ٹریفک جام مقامات کی نشاندہی، ٹریفک مینجمنٹ پلان بنائےجائیں۔
Read Next
18 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے وفد کی ملاقات*
2 دن ago
وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کا اجلاس
3 دن ago
*وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی 77ویں قومی دن پر چین کی حکومت اور عوام کو مبارکباد*
4 دن ago
متعلقہ علاقوں سے تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار بچوں کو اسکولوں میں داخل کرایا جائے،وزیراعلٰی سندھ
5 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ایک وفد کی ملاقات*
Related Articles
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سےنابینا طالب علم ہنس راج کی ملاقات،کراچی انٹر بورڈ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کی
6 دن ago
حکومت سندھ نے پہلی مرتبہ صوبے میں صنفی مساوات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی،80 لاکھ بچیاں اب بھی سکولوں سے باہر،رپورٹ
6 دن ago




