سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب کی جیلوں میں 12 ہزار سے زائد جدید کیمرے، سکینرز، پینک بٹن، پبلک ایڈریس سسٹم اور حساس سکیورٹی آلات نصب کیے جا رہے ہیں۔ سیکرٹری داخلہ نے منصوبے کی بروقت تکمیل اور روزانہ کی بنیاد پر پیشرفت کی رپورٹ بارے ہدایت کی۔ پہلے مرحلے میں تمام 10 سینٹرل جیلیں، ڈسٹرکٹ جیل لاہور اور 10 کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز مکمل کیے جا رہے ہیں
Read Next
12 گھنٹے ago
*دیہی علاقوں میں واقع مریم نوازہسپتالوں میں 78لاکھ24ہزار سے زائد مریضوں کا علاج*
12 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ہیلتھ پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کا حکم
2 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے کلینک آن ویل پراجیکٹ نے تاریخ رقم کردی*
2 دن ago
پنجاب سول سیکرٹریٹ کے مختلف محکموں میں تعینات گریڈ 11 کے 62 جونیئر کلرکوں کی گریڈ 14 میں سنئیر کلرک کے عہدہ پر ترقی
3 دن ago






