چیئرمین عمران خان کی رہائی – خیبر اسٹریٹ موومنٹ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے ضلع خیبر میں اسٹریٹ موومنٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ ان کے ہمراہ صوبائی وزراء، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی قائدین بھی موجود تھے۔وزیراعلیٰ کی قیادت میں چڑہائی سر سے جمرود تک اسٹریٹ موومنٹ ریلی نکالی گئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام اور پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔ ریلی میں پاکستان، آزاد کشمیر اور پارٹی کے پرچموں کی بہار نظر آئی۔وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خطاب میں کہا کہ آج کی اسٹریٹ موومنٹ اور بھرپور عوامی ریلی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ عوام اپنے قائد، چیئرمین عمران خان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اور ان کی رہائی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ان شاء اللہ، اسٹریٹ موومنٹ کو پاکستان کے ہر کونے تک لے کر جائیں گے اور عمران خان کے شاہینوں کو 27 ستمبر کی فائنل کال کے لیے بھرپور متحرک کیا جائے گا۔
Read Next
3 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور،دلازک چوک انڈر پاس کا افتتاح کردیا
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کوہاٹ پولیس لائنز دہشت گردی کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور اظہارِ تعزیت
1 ہفتہ ago
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پشاور سے کوئٹہ کے لئے ساؤتھ ایئر کی فضائی سروس کے آغاز کی افتتاحی تقریب
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کونسل کا اجلاس
1 ہفتہ ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ،الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا اور جائیکا کے زیر اہتمام سمینار
Related Articles
محمد سہیل خان آفریدی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس سے ملاقات!
1 ہفتہ ago
شوکت کیانی اور ظہیر شیخ کی ملاقات،خیبرپختونخوا کے بلدیاتی ملازمین اور پنشنرز کو درپیش مسائل کے حل کے لئے مشترکہ جدوجہد اتفاق
1 ہفتہ ago
*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ویژن اور ہدایت کے تحت لیبر ڈیپارٹمنٹ کے کمپلینٹ سیل کا افتتاح*
2 ہفتے ago
پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن اور پشتخرہ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد
2 ہفتے ago


