محکمہ تعلیم سندھ کے زیراہتمام پڑھے گا سندھ بڑھے گا سندھ ریلی،ڈپٹی میئر کراچی کی شرکت

محکمہ تعلیم حکومت سندھ کی جانب سے رزاق آباد ضلع ملیر میں انرولمنٹ ریلی/ واک کا اہتمام

صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، صدر پی پی پی ضلع ملیر و MPA راجہ رزاق بلوچ، صوبائی معاون خصوصی و MPA سلیم بلوچ، MPA ساجد جوکھیو اور MPA یوسف مرتضی بلوچ کی شرکت جنرل سیکرٹری پی پی پی ضلع ملیر امداد جوکھیو، سیکرٹری اطلاعات ضلع ملیر شاہجہان خان، چیئرمین ابراہیم حیدری ٹاؤن نظیر بھٹو سمیت پارٹی عہدیداران بھی موجود

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button