کمشنروایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کا سیٹلائٹ ٹاؤن میں آپریشن، غیر قانونی دکانیں مسمار

کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے اینٹی انکروچمنٹ سیل زون 1 انچارج اسماعیل لانگو نے ضلعی انتظامیہ کے مجسٹریٹ اور پولیس،ٹریفک پولیس و سول ڈیفنس کے اہلکاروں کے ہمراہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں غیرقانونی دکانوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ہیوی مشینری کے زریعے دوکانوں کو مسمار کر دیا گیا، شہر بھر میں غیر قانونی طور پر قائم دوکانوں اور قبضہ مافیا کے خلاف میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی کاروائیاں تسلسل سے جاری ہے۔

جواب دیں

Back to top button