کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان کی صدارت میں شَغارتھنگ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ (Shagharthang Hydro Power Project) کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں متعلقہ حکام اور انجینئرز نے شرکت کی، جہاں پروجیکٹ پر اب تک ہونے والے ترقیاتی کاموں، درپیش چیلنجز اور مقررہ اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر کمشنر بلتستان کمال خان نے کہا کہ یہ پاور پروجیکٹ علاقے میں بجلی کے بحران پر قابو پانے اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اس لیے اس کی تکمیل کے حوالے سے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
Read Next
19 گھنٹے ago
وزیر اعلیٰ امجد حسین کو ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کنوداس واٹر سپلائی منصوبے کے حوالے سے بریفنگ
19 گھنٹے ago
*وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے انجمن امامیہ کے نمائندہ وفد کی ملاقات*
2 دن ago
*گلگت بلتستان کابینہ نے مالی سال 2026-27کا 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کر لیا۔*
2 دن ago
گلگت شہر میں صفائی کے نظام کو مزید موثر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے خصوصی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح
3 دن ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیر صدارت تالی داس سیلاب متاثرین کو درپیش مشکلات کے حل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
Related Articles
میڈیا ورکرز کو حکومت کی مقرر کردہ کم از کم اجرت کے مطابق تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے،وزیر اعلٰی گلگت بلتستان
3 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ہدایت پر ٹینکرز ایسوسی ایشن سے کامیاب مذاکرات، ایندھن کی ترسیل بحال
5 دن ago




