اجلاس کو گلگت بلتستان شمسی توانائی منصوبے پر پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔ منصوبے کے تحت 499 سرکاری عمارتوں کی چھتوں پر بیٹری اسٹوریج سمیت 18 میگاواٹ سولر سسٹم دسمبر 2026 تک نصب کر دیا جائے گا۔ 82 میگاواٹ یوٹیلٹی اسکیل سولر منصوبے کا پی سی-ون منظوری کے لیے ایکنک (ECNEC) کو بھجوا دیا گیا۔ 82 میگاواٹ سولر منصوبے سے تقریباً 13 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔ منصوبے کی تکمیل سے گلگت بلتستان میں سروس کا معیار بہتر ہو گا اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں مدد ملے گی۔”ماحول دوست، صاف، سستی اور پائیدار توانائی کے فروغ کے لیے شمسی توانائی کا فروغ قومی توانائی کا اہم جزو ہے۔ 100 میگاواٹ سولر منصوبہ وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک تحفہ ہے۔”
Read Next
6 دن ago
*صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بارہ بلوں کی منظوری دے دی۔*
7 دن ago
بلوچستان میں تعینات پولیس سروس آف پاکستان کے پانچ گریڈ 18 کے افسران کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد
1 ہفتہ ago
ایس سی او اجلاس 2027 کی تیاریاں، اسلام آباد کے ہوٹلز کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ!
1 ہفتہ ago
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں دو مراحل میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی منظوری دے دی،نوٹیفکیشن جاری
1 ہفتہ ago
الیکشن کمیشن نے ندیم قاسم کو بلدیاتی انتخابات کے امور کا ترجمان مقرر کر دیا
Related Articles
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ہر صورت ہوں گے،حکومت الیکشن کمیشن کو ہدایات نہیں دے سکتی،چیف الیکشن کمشنر کے سخت ریمارکس
2 ہفتے ago
نادرا کی جانب سے غیررجسٹرڈ خواتین کو 31 دسمبر 2026 تک پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی خصوصی سہولت
2 ہفتے ago
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن 3505 امیدواروں کے کاغذات جمع،110 خواتین بھی شامل،تیاریاں مکمل
2 ہفتے ago



