چہلم جلوس و عرس داتا گنج بخش ،کمشنر لاہور کا مرکزی مانیٹرنگ و کنٹرول سنٹر کا دورہ

کمشنر لاہور کومانیٹرنگ۔جلوس کی پوزیشن۔بارش اور نگرانی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی.ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسی رضا بھی اس موقع پر موجود تھے۔کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا ہے کہ

”چہلم امام حسین مرکزی جلوس اپنے روایتی روٹ پر ہے۔تمام انتظامات مکمل ہیں۔نکاسیئ آب آپریشن شروع ہے۔کم بارش والے ایریاز سے زیادہ بارش والےایریاز میں اور جلوس روٹس پر واسا رویسورسز میں اضافہ کی ہدایات جاری کردی ہیں۔شناخت کردہ تمام سورنگ و پانڈنگ ایریاز میں پیشگی انتظامات کیے گئے ہیں۔جلوسوں کے دن نکاسیئ آب انتظامات شیڈول میں شامل کیے گئےنکاسیئ آب کیلئے تمام مشینری فعال اور ڈسپوزل سٹیشنز پر بیک اپ کو یقینی رکھا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button