پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے 44 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے 44 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ڈائریکٹر ایچ آر کی طرف سے تبادلوں کانوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔متعدد کو محکمہ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button