حکومت سندھ نے بلدیہ عظمٰی کراچی کے سینئر ڈائریکٹر کچی آبادیز کو معطل کر دیا ہے۔ارشاد احمد محکمہ کچی آبادیز کے سینئر ڈائریکٹر کے طور پر تعینات تھے
ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندھ کی طرف سے ان کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے