ڈسکہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برادری،وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے حلف لیا

ڈسکہ پریس کلب رجسٹرڈ و الیکٹرانک میڈیا ڈسکہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برادری منعقد ہوئی۔

تقریب حلف برداری کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق تھے۔وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق نے پریس کلب اور الیکٹرانک میڈیا کے عہدِیداران سے حلف لیا۔نومنتخب عہدیداران نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔

جواب دیں

Back to top button