وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ کی منتقلی کے لئے معاون خصوصی وزیراعلٰی سلمیٰ بٹ کی سربراہی میں تاجران ، سرکاری افسران و روڈا حکام پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ھے ، پنجاب حکومت کے مطابق تمام امور منڈی کے تاجر نمائندگان کی مشاورت کے ساتھ آگے بڑھائے جائیں گے، اسٹیک ہولڈرز کو تمام معاملات سے آگاہ رکھا جائے گا۔نوٹیفکیشن ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایگریکلچرل مارکیٹنگ ریگولٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
Read Next
47 منٹس ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے،وسیم احمد ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ،اسامہ مجید چیمہ ایڈیشنل ڈی جی ہیڈ کوارٹرز ایل ڈی اے تعینات
3 گھنٹے ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے، سیف انور جپہ ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب تعینات
20 گھنٹے ago
پنجاب میں جدید دنیا کی طرز پر ”گرین ریلوے کوریڈور“ کے انقلابی منصوبے کا آغاز
2 دن ago
*CM Punjab approves expansion of ration card programme for registered workers*
3 دن ago
پنجاب کے 41 اضلاع میں بارش کے پانی کی نکاسی، صفائی اور ریسکیو آپریشن جاری
Related Articles
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے جدید ترین 10 الیکٹرو بسوں کا تحفہ آزادکشمیر پہنچ گیا
4 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اربن فلڈنگ، رودکوہی اور سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام انسانی اور مکینکل وسائل بروئے کار لانے کا حکم
6 دن ago
*مون سون میں معمول سے زائد بارشیں اور بروقت نکاسی آب کے اقدامات تاریخی ہیں۔ذیشان رفیق اوربلال یاسین کی پریس کانفرنس*
6 دن ago


