وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں ڈور پھرنے سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا- وزیراعلی مریم نواز شریف نے پتنگ بازی پر پابندی یقینی بنانے کا حکم دیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے پتنگ بازی پر عائد پابندی کی خلاف ورزی پر افسوس کااظہارکیااور کہاکہ پتنگ بازی کو خونی کھیل میں بدلنا انتہائی افسوسناک امر ہے۔
Read Next
1 دن ago
*CM Punjab announces teaching hospital in Rasul, medical college admissions from Jan 2027*
1 دن ago
*CM Maryam Nawaz inaugurates University of Rasul and Rasul Medical College in Mandi Bahauddin*
2 دن ago
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے اپنے آبائی گاؤں چیلیانوالہ میں یونین کونسل کمپلیکس کا افتتاح کر دیا
2 دن ago
مریم نواز شریف سے وزیراعظم کے مشیر برائے انڈسٹری و پیداوارہارون اختر کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کی ملاقات
3 دن ago





