صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی کمشنر آفس راولپنڈی آمد، ستھرا پنجاب اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں
ایم این اے طاہرہ اورنگزیب ۔ ایم این اے ملک ابرار، ڈویژنل ڈپٹی کمشنرز اور ایم پی ایز و سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں راولپنڈی ڈویژن میں یکساں صفائی کے نظام، آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔