وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے 28 مئی کو یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کے ایٹمی دھماکوں کے نتیجے میں پاکستان کا سر اقوام عالم میں فخر سے بلند ہوا۔ نواز شریف نے قومی حمیت پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کیا تھا اور پوری پاکستانی قوم نے نواز شریف کے فیصلے کی حمایت کی۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ یوم تکبیر پر پاکستان کو ذاتی سیاست پر ترجیح دینے کا عہد کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے بعد دشمن کا تکبر خاک میں مل گیا اور 28 مئی کو جراتمندانہ فیصلے کے بعد پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوا۔
Read Next
9 گھنٹے ago
عید آئی خوشیاں لائی،محکمہ بلدیات پنجاب نے 10 اکاؤنٹنٹ کو گریڈ 16 میں ترقی دے کر ایم اوز فنانس لگا دیا
11 گھنٹے ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا فیصل آباد کا دورہ،عیدالاضحٰی پر انتظامات کا جائزہ
12 گھنٹے ago
*پنجاب میں بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دیں*
13 گھنٹے ago
*پنجاب مقامی حکومتوں کا انتخابی عمل* تحریر زاہد اسلام
14 گھنٹے ago
پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کی تعدادایک لاکھ 10 ہزار سے زائد،جنرل کونسلرز 52297،چیئرمین،وائس چیئرمین 14936ابتدائی اعداد و شمار
Related Articles
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا کیٹل سیل پوائنٹ ایل ڈی اے سٹی لاہور کا دورہ،خریداروں اور بیوپاریوں کیلئے سہولیات کا جائزہ
3 دن ago
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی سپیرئیر یونیورسٹی لاہور کے زیرِاہتمام منعقدہ پری بجٹ راؤنڈ ٹیبل کانفرنس میں شرکت
4 دن ago



