سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹس کے اون سورس ریونیو بارے اجلاس

سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں نے اون سورس ریونیو کے حوالے سے منعقد اجلاس میں ڈویژن اور صوبائی سطح پر لوکل گورنمنٹ کے لیے طے کیے گئے اہداف کا جائزہ لیا ۔اجلاس میں سیپیشل سیکرٹری ایڈمن لوکل گورنمنٹ ارشد بیگ،ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ عثمان طاہر اور پروگرام مانیٹرنگ اینڈ امپلیمینٹیشن یونٹ کی ٹیم نے شرکت کی

ملتان، فیصل آباد ، لاہور ڈویژن سے ڈپٹی کمشنرز، ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور لوکل گورنمنٹس کے نمائندگان نے بذریعہ زوم لنک شرکت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button